۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
مساجد ترکمنستان موقتا تعطیل می‌شوند
ترکمانستان میں مساجد کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے

حوزہ / ترکمانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس ملک میں مساجد کو 23 جولائی ۲۰۲۰ءتک بند کیا جا رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے  akipress  کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ ترکمانستان میں مساجد کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔حکومت نے یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلنے کو روکنے کے لیے کیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی ترکمانستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

ترکمانستان کے مفتی کے دفتر سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس ملک کی مساجد کو 23 جولائی 2020ء تک بند کیا جا رہا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .